کائنات گیر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ہمہ گیر، سارے زمانے پر حاوی، عالم پر چھایا ہوا، عالم گیر، آفاقی، آفاق گیر۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ہمہ گیر، سارے زمانے پر حاوی، عالم پر چھایا ہوا، عالم گیر، آفاقی، آفاق گیر۔